مہر خبررساں ایجنسی نے ڈان کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان کے وزير خزانہ عمر اسد نے کہا ہے کہ پاکستان کو سعودی عرب سے ایک ارب ڈالر کی رقم ایک یا 2 روز میں مل جائےگی۔ اسد عمر نے کہا کہ سعودی عرب کے وزیر خزآنہ نے کہا ہے کہ ایک ارب ڈالر کیر قم ایک دو دن میں پاکستان کے حوالے کردی جائےگی۔ پاکستانی وزیر خزانہ نے کہا ہے کہ امداد کا دوسرا اور تیسرا حصہ اگلے 2 ماہ میں موصول ہوگا۔ واضح رہے کہ گزشتہ ماہ پاکستانی وزیر اعظم عمران کے دورہ سعودی عرب کے دوران سعودیہ نے پاکستان کی معاشی معاونت کے لیے 6 ارب ڈالر کا پیکج دینے کا اعلان کیا تھا۔
پاکستان کے وزير خزانہ عمر اسد نے کہا ہے کہ پاکستان کو سعودی عرب سے ایک ارب ڈالر کی رقم ایک یا 2 روز میں مل جائےگی۔
News ID 1885728
آپ کا تبصرہ